نسطوری خط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا رسم الخط جو نسطور نامی شخص نے ایجاد کیا تھا یہ سربانی خط ہے جس میں عربی کی مخصوص آوازوں کو ظاہر کرنے کے لیے ترمیم و تنسیخ کی گئی ہے اس لکھائی کو کرشنی یا گرشنی بھی کہا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا رسم الخط جو نسطور نامی شخص نے ایجاد کیا تھا یہ سربانی خط ہے جس میں عربی کی مخصوص آوازوں کو ظاہر کرنے کے لیے ترمیم و تنسیخ کی گئی ہے اس لکھائی کو کرشنی یا گرشنی بھی کہا جاتا ہے۔